Ads

Imortant paragraph of inter part 2 2019

Most Important Pargraph of inter Part 2 2019

1......۔ہمارے اسکولوں میں بچوں کو جسمانی سزا دی جاتی ہے اس کا مقصد بظاہر بچے کی اصلاح کرنا ہوتا ہے لیکن یہ دیکھا گیا ہے کہ سزا کی وجہ سے بچے خوداعتمادی کھو دیتے ہیں اور ذہن میں جارحانہ رویہ پیدا ہوتا ہے اور بغاوت کے جذبات پیدا ہوجاتی ہیں نتیجے کے طور پر استاد اور ہیں ہیں سکول سے نفرت کرنا شروع کر دیتے م   .
 children are physically punished in our school apparently its purpose is to better the children but it is seen that the children lose confidence by being punished they adopt aggressive attitude and have rebellious feeling as a result the begin to heat the teacher as well as the school
2…....... بچپن عمر کا بہترین حصہ ہے اس لیے آپ نے اکثر بڑے بڑوں سے سنا ہوگا کہ وہ ایک دفعہ پھر بچے بن جائیں شاید اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم جوانی اور بڑھاپے کی ذمہ داریوں سے گھبراتے ہیں بچپن میں کوئی ذمہ داری نہیں ہوتی اس لیے کوئی غم بھی نہیں ہوتا بچہ تھا دن بھر کے ملتا ہے اور اس کے والدین اس سے محبت کرتی ہیں اچھا کھلاتے ہیں ان کا لباس کرید کر دیتے ہیں اگر بچے کو قیمتی کپڑے نہ ملی تو وہ اس کی پرواہ نہیں کرتا اس لیے کہ زندگی اس کے لیے از خود ایک 
کھلونا ہے وہ ہر چیز میں ایک نیا پن پاتا ہے
Childhood is the Best Age of Life So you have lost to world is your elder wished to become child again The Reign is the Do You Feel Fair about the Responsibility of Young and Old His Parents Love Him e Dream Girl and Boy Clothes The Child is Not Brother, Gets No Expensive Clothes Development Life is Easy to Know More than 8y for Hindu he -Find  novetly in Every thing
3....... کھیل زندگی میں بہت اہمیت رکھتی ہیں یہ انسان کے لئے تقریریں اور خوشی کا سبب ہیں اس دنیا میں حقیقی خوشی نہ پائے ہے انسان اکثر پریشانیوں میں الجھا رہتا ہے ایسی صورتحال میں کب کھیل تریاق کا کام دیتے ہیں اس کی پرشانی عارضی طور پر ختم ہوجاتی ہیں کھیل صحت مند رہنے کا حقیقی ذریعہ ہے
 games are very important in human life they provide entertainment health and joy for men for joy is not present in the world man of country remains involved in trouble in such a condition the game serves as a n t dot his troubles come to an end tempora temporary game is real source of resource to stay healty
4......ویلکم موجودہ دور کی بات ہے اس کے بے شمار فائدے ہیں یہ روتے روتے کا سب سے موثر اور سستا ذریعہ ہے لیکن اس کے نقصانات بھی ہیں ہمیں اس کے غلط استعمال کی حوصلہ شکنی کرنی چاہیے موبائل فون پر دوسروں کو تنگ کرنا بہت نا پسندیدہ بات ہے ہم سب کو اس کے غلط استعمال کو ترک کردینا چاہیے جو لوگ دوسروں کو تنگ کرتے ہیں وہ خود بھی خوش نہیں رہ سکتے 
 mobile phone is an invention of present Era it offers countless advantages it is the most effective and the chief meaning of communication but it also has Summit disadvantages we should do this courage it's in proper used to 30 other on mobile phone is something extremely undesirable we all should abundant is improper use those who tease other cannot be happy themselves
  .  .  .  .  .  .  GOOD luck .....

Post a Comment

0 Comments